مسجد کی شہادت کے بعد پورے بھارت میں ہنگامے پھوٹ اور تقریبا 3 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
۔1992میں آج ہی کے دن انتہاپسند ہندوؤں نے تمام قانونی، سماجی و اخلاقی اقدار پامال کرتے ہوئے تاریخی بابری مسجد شہید کردی تھی۔
چھ دسمبر 1992جب ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے گھناؤنا کھیل کھیلا، ڈیڑھ لاکھ سے زائد تعصب میں جھلسے جنونیوں نے بابری مسجد پر حملہ کیا اورسب کے سامنے مسجد کوشہید کردیا۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے یہ تماشا دیکھتے رہے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے رہے، رد عمل آیا اورپورے بھارت میں فسادات پھوٹ پڑے، جن میں تقریبا 3ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
ہندوبابری مسجد کی جگہ کو رام کی جنم بھومی قرار دیتے ہیں جبکہ خود بھارت کا محکمہ آثار قدیمہ اس حوالے سے آج تک کوئی آثار نہیں ڈھونڈ سکا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے رواں برس یعنی تقریبا 27سال بعد اس کیس کا متنازع فیصلہ سنایا اور بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو متبادل اراضی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »
چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »
جاپان، پاکستان کی تاریخی دفاعی نمائش میں شرکتجاپان، پاکستان کی تاریخی دفاعی نمائش میں شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »