مزید پڑھئے :
عالمی بازار میں سونا بغیر کسی تبدیلی کے1475ڈالر فی اونس پرمستحکم جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی ہوگئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 3 پیسے گھٹ کر 155 روپے 6 پیسے ہوگئی، دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1475 ڈالر پر مستحکم رہی، تاہم پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 پیسے کی کمی ہوگئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 85 ہزار 250 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے ساتھ 73 ہزار 88 روپے ہوگئی، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 857 روپے 34 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
مزید پڑھ »
مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV
مزید پڑھ »
ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصولپیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک سال میں ٹیکسز کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے قرضوں میں چھ کھرب روپے کا اضافہپاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اگست 2018 سے ستمبر 2019 کے درمیان دوست ممالک سے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے جن میں سرِ فہرست چین جبکہ دوسرے نمبر پر سعودی عرب ہے۔
مزید پڑھ »