پاکستان کے قرضے: پندرہ ماہ میں چھ کھرب روپے کا اضافہ
قومی اسمبلی کے سامنے رکھی گئی تفصیلات کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی وجہ سے ملک کے ذمہ واجب الادا قرضوں میں 28 فیصد یا ڈھائی کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ حکومت نے اسی عرصے کے دوران بجٹ کے خسارے کو پورا کرنے کے لیے تین اعشاریہ سات کھرب روپے کے قرضے لیے۔نیشنل اسمبلی کے سامنے رکھی گئی معلومات میں یہ تفصیلات بھی دی گئی ہیں کہ 18 اگست 2018 سے 30 ستمبر 2019 کے درمیان پاکستان نے کن دوست ممالک اور بین الاقومی اداروں سے قرضے حاصل...
دوست ممالک سے حکومتوں کی سطح پر تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر حاصل کیے جن میں سرِ فہرست چین ہے جس سے ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر اور دوسرے نمبر پر سعودی عرب ہے جس سے ایک سو اکاون ملین ڈالر حاصل کیے گئے۔بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں بین الاقوامی بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں کی فہرست میں چین کے بینک اور ادارے سرِفہرست ہیں۔ چین کے بینکوں کے ایک کنسورشیم نے دو اعشاریہ دو ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم فراہم...
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف جس سے موجودہ حکومت کے طویل مذاکرات چلتے رہے اور جس کی طرف سے معیشت میں اصلاحات نافذ کی گئیں، اس کی طرف سے مذکورہ پندرہ ماہ میں نو سو اکانوے ملین ڈالر ملے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادجدہ (بیورو رہورٹ) دنیا بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 52 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریبات
مزید پڑھ »
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
‘موڈیز کی ریٹنگ سے پاکستان کے بارے میں اچھاپیغام گیا’عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی حالیہ رپورٹ سے دنیا بھر میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں اچھا پیغام گیا ہے۔ اس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، حفیظ شیخ SamaaTV Moodys
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »