ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصول

پاکستان خبریں خبریں

ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصول ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک سال میں ٹیکسز کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔

وزیر توانائی عمر ایوب نے اجلاس کو بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران تیل میں قیمتوں کو 17 بار تبدیل کیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 بار اضافہ اور 11 بار کمی کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردودیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیے IndiaOccupiedKashmir IndianArmy Arrested Kashmiris KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »

30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیل30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیلقومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آیندہ 30 برسوں میں ہماری آبادی بڑھ کر دگنی ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیاپولیو کیسز میں بھیانک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیاصوبہ سندھ سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس مجموعی طور پر اب تک 94 پولیو کیسز رپورٹ کیے جاچکے ہیں جو بھیانک شرح ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-21 18:09:17