لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کے بعد اسے زندہ جلانے والے ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔
29 نومبر کو بھارتی شہر حیدرآباد کے شمشاد آباد تھانے کی حدود میں 27 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔ اس واقعے پر پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔ پولیس کمشنر وی جے سجنر نے بتایا کہ جرم کی تحقیقات کے لیے پولیس ملزمان کو جائے وقوع لے کر گئی تھی تو انہوں نے فرار کی کوشش کی، اس دوران فائرنگ ہوئی جس سے دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
ادھر عوام اور سیاست دانوں نے بھی پولیس کے اس عمل کو سراہا ہے۔ اوما بھارتی نے ملزمان کی ہلاکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ صدی کا سب سے بڑا واقعہ ہے اور اسی طرح عورت کا تحفظ ممکن ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئےبھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نوجوان خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد جلا کر قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
خاتون ڈاکٹر کا ریپ، قتل: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاکانڈیا کے شہر حیدرآباد میں پولیس کے مطابق چاروں زیر حراست ملزمان کو جمعے کی صبح جائے وقوعہ پر لے جایا گیا جہاں انھوں نے پولیس افسران سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کو جلا دیا گیااترپردیش : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کوجلا دیا گیا ، جس کے باعث لڑکی کا 60 سے 60 فیصد جسم جھلس گیا ہے
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا11:28 AM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مزید پڑھ »
ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »