خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں بھارت کو شرمندہ کرنے والے واقعے کے گرفتار چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ زیادتی اور قتلیاد رہے کہ دو ہفتے قبل تلنگانہ میں ایک 22 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر پریانکا ریڈی کو کچھ ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا کر قتل کر دیا تھا، اس واقعے نے بھارت میں ایک بار پھر خواتین پر تشدد اورریپ پر بحث چھیڑ دی تھی، جب کہ دنیا بھر میں اس واقعے کی گونج سنائی دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر پریانکا ریڈی رات کو ڈیوٹی سے گھر لوٹ...
گھر والوں نے ڈاکٹر پریانکا کی تلاش شروع کرتے ہوئے پولیس سے بھی رابطہ کیا، تلاش کے دوران رات گئے بد قسمت ڈاکٹر کی جلی ہوئی لاش ایک پل کے پاس ملی، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی شہری سے شادی کرنیوالی غیرملکی خاتون کو عدالت نے خوشخبری سنادی، حکم دیدیاپشاور(ویب ڈیسک)پشاورہائیکورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس ناصرمحفوظ پر مشتمل
مزید پڑھ »
انڈیا: خاتون کو عدالت کے راستے میں آگ لگا دی گئیرواں سال مارچ میں اترپردیش کی اس خاتون نے دو افراد کے خلاف ریپ کا مقدمہ دائر کیا تھا اور جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ اسی کیس کی سماعت کے لیے عدالت جا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
قازقستان: اسپورٹس بیگ میں بچی کو رکھ کراغواکرنے والی خاتون گرفتارقازقستان: اسپورٹس بیگ میں بچی کو رکھ کراغواکرنے والی خاتون گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقی
مزید پڑھ »
پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوخاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس
مزید پڑھ »