قازقستان: اسپورٹس بیگ میں بچی کو رکھ کراغواکرنے والی خاتون گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

قازقستان: اسپورٹس بیگ میں بچی کو رکھ کراغواکرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

قازقستان: اسپورٹس بیگ میں بچی کو رکھ کراغواکرنے والی خاتون گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

قازقستان میں پولیس نے نومولود بچی کو اغوا کرکے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اغوا کار خاتون اس بچی کو 1500برطانوی پاؤنڈ سے زیادہ رقم میں فروخت کرچکی تھی کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دو گھنٹے میں اس کیس کو حل کرکے ملزمہ کو عدالت میں پیش کردیا۔ جہاں عدالت نے اسے سات برس قید کی سزا سنائی ہے۔پولیس نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ بائیس سالہ مجرمہ اسیل زپانوا نے بچی کو قازقستان کے جنوبی صوبے جامبیل کے تراز ریجنل میٹرنٹی اسپتال سے اغوا کیا تھا۔

سی سی ٹی وی میں نظر آنے والے منظر کے مطابق گلابی رنگ کے لمبے لباس میں ملبوس ایک خاتون اپنے ساتھ ایک اسپورٹس بیگ لیکر آئی جس میں اس نے بچی کو ڈالا اور باہر نکل گئی۔ واردات کے وقت بچی کی ماں کھانے کھانے جبکہ بچوں کی نگرانی کرنے والی اسٹاف ممبر فون سننے گئی ہوئی تھی۔جب وہ واپس آئی تو بچی غائب تھی جس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔

جس پر پولیس نے تمام کیمرے چیک کیے اور اسیل زپانوا کی تلاش شروع کردی، جو کہ اسپتال کے قریب ہی واقع ایک ہوٹل میں داخل ہوئی تھی۔ جب اس ہوٹل کے کمرے کی تلاشی لی گئی تو مجرمہ اور بچی ایک کمرے سے مل گئے۔ پولیس نے مجرمہ اور بچی کو خریدنے والے کو بھی گرفتار کرلیا۔اس واردات کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ مجرمہ اسیل زپانوا نے واردات سے صرف تین روز قبل ہی اپنے تیسرے بچے کو جنم دیا تھا اور وہ اس اسپتال میں آتی جاتی رہتی تھی، جس کی وجہ سے عملہ اسے جانتا تھا اور اسپتال میں داخل ہونے کی اجازت دی تھی۔بین...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردودادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

ساہیوال میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیاساہیوال میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیاساہیوال میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیا NAofPakistan WorldBank MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردوامریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردواسکائی نے فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی پرواز میں جنم لیا تھا
مزید پڑھ »

دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟دفتر میں ملازمین کو اُونگھنے کی اجازت ہونی چاہیے؟امریکی حکومت نے حال ہی میں سرکاری دفاتر میں اونگھنے یا سونے پر پابندی عائد کی ہے لیکن نیند پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ حکام کو اس فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:01