دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ دادو کی گل سما کو سنگسار کرنے کے ٹھوس شواہد نہیں ملے تاہم معاملے کی پوری طرح چھان بین کی جارہی ہے۔
سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران وزیر اطلاعات سعید غنی نے ایوان کو بتایا کہ دادو کی بچی گل سما سے متعلق خبر کا علم حکومت کو میڈیا کے ذریعے ہوا ہے اور اس حوالے سے کسی نے کوئی شکایت نہیں کی تھی، لڑکی کو سنگسار کرنے کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے تاہم معاملے کی پوری طرح چھان بین کی جارہی ہے اور جو ممکن ہوا کریں گے جب کہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی۔دریں اثنا صوبائی وزیر برائے حقوق نسواں شہلا رضا نے سندھ اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دادو کی جس بچی کی بات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکمدادو گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدیہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی 24 جیلوں میں قید تقریباً 20 ہزار قیدیوں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیںنا معلوم افراد نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔
مزید پڑھ »
سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیںسندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں Sindh Karachi SindhiCulturalDay2019 SindhCulturalDay Violation Firing PPPGovt MinisterSindh sindhpolicedmc MuradAliShahPPP MediaCellPPP ImranIsmailPTI wasimakhtar1955 SindhCMHouse
مزید پڑھ »