پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

خاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس

پولیس نے شہر میں اہم کارروائی کے دوران افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جب کہ خاتون کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔

پشاور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے، ایک کارروائی کے دوران پولیس نے افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرکے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون دہشت گرد بارودی مواد لاہور لے کر جارہی تھی کہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران گرفتاری عمل میں آئی، بی ڈی یو اہلکاروں نے بم کو ناکارہ بنادیا ہے جب کہ گرفتار خاتون کی نشاندہی پر مزید کارروائی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ٹاؤن کے علاقے سے کچھ ایسوسی ایٹس کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق افغانستان سے ہے تاہم ملزمان سے مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔
مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:00