پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu
پشاور : حاجی کیمپ اڈہ سے افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ، خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔
ایس پی سٹی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پشاور پولیس نے حاجی کیمپ اڈہ سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے ، خاتون بارودی مواد دہشت گردی کیلئے لاہور منتقل کر رہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
مزید پڑھ »
ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »
چین: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، خاتون کی گاڑی الٹ گئیچین: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، خاتون کی گاڑی الٹ گئی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور میں کھانا پکانے کیلیے سلنڈر نہ دینے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا - ایکسپریس اردوفائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر حسن خان بھی زخمی ہوا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »