چین: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، خاتون کی گاڑی الٹ گئی ويڈيو لنک: DailyJang
موبائل فون اور سوشل میڈیا کا بخار آج کل ہر ایک کے سر پر سوار ہے، جسکی وجہ سے کئی لوگ خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔یہ مناظر چین کے دارالحکومت بیجنگ کی سڑک پر اُس وقت دیکھے گئے جب ایک خاتون گاڑی چلاتے ہوئے موبائن فون استعمال کر رہی تھی اور یوں گاڑی بے قابو ہوئی اور سڑک کے بیچ لگے بیرئیر سے ٹکراگئی اور کئی قلابازیاں کھاتی دکھائی دی۔
رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں خاتون ڈرائیور بالکل محفوظ رہی جبکہ دیگر گاڑیاں بھی زد میں آنے سے بال بال بچیں۔ تاہم قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو اپنی گاڑی کا نقصان اٹھانے سمیت جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہسام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ Sumsung
مزید پڑھ »
سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہسام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ Samsung Plan Expand GalaxyFoldMobileNetwork 30Countries
مزید پڑھ »
چین میں نیا موبائل اور سم کیلئے چہرہ سکین کرانا لازمی قرار
مزید پڑھ »
وہ موبائل فون جس کے لئے آپ ایپ بنا لیں تو بل گیٹس آپ کو ایک کروڑ روپے سے زائد انعام دیں گےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے لیکن پرانے بٹنوں والے
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیالاپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب،چیف الیکشن کمشنر ، آرمی ایکٹ کےامور پر تبادلہ خیال RahbarCommittee Opposition ArmyAct ECP PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »