نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے لیکن پرانے بٹنوں والے
فونز کا چلن بھی ابھی کچھ کم نہیں ہوا اور بہت سے لوگ اب بھی انہی پرانے فیچرفونز کو استعمال کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب بل گیٹس نے ایپلی کیشنز ڈویلپرز کو ایک انتہائی شاندار پیشکش کر دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا، بی ایچ آئی ایم اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاﺅنڈیشن نے ان فیچر فونز کے لیے ایک پے منٹ ایپلی کیشن بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ...
بل گیٹس اور دیگر دو بھارتی پے منٹس فرمز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ڈویلپر بھی فیچر فونز کے لیے پے منٹ ایپلی کیشن تیار کرے گا اسے 1لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ این پی سی آئی کے عہدیدار وشال آنند کا کہنا تھا کہ ”آج بھی بھارت اور دیگر بیشتر ممالک میں فیچر فونز کا اپنا ایک شیئر ہے اور کافی لوگ انہیں استعمال کرتے ہیں چنانچہ ہم ان صارفین کو بھی موقع دینا چاہتے ہیں کہ وہ بھی سمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کی طرح آسانی سے اپنے فون کے ذریعے شاپنگ وغیرہ کر سکیں۔ جو ڈویلپر بھی ایسی ایپلی کیشن بنانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کی عوام دیکھیں کہ 18ویں ترمیم کے باجود وہ کیا کرسکے،وزیرخارجہ'آئے دن کہا جاتا ہے کہ ہمارے حقوق پامال ہورہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
زمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »