سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سام سنگ کا اپنے گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ Samsung Plan Expand GalaxyFoldMobileNetwork 30Countries

برازیل، نیوزی لینڈ اور چلی سمیت مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ بنایا ہے، اس کا نیٹ ورک پہلے ہی جنوبی کوریا، امریکہ، جاپان اور فرانس سمیت 29 ملکوں پر محیط ہے۔سام سنگ کی سرگرمیوں سے واقف صنعتی ذرائع کے مطابق کمپنی نے اپنے گلیکسی فولڈ نیٹ ورک کی توسیع کا منصوبہ اس کی توقع سے زیادہ طلب

کے باعث بنایا ہے۔انھوں نے بتایا کہ سام سنگ کا گلیکسی فولڈ موبائل نیٹ ورک 29 ملکوں میں کام کررہا ہے جسے وہ فروری 2020 ء تک مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا ارادہ رکھتی ہے جس سے اس کے گلیکسی سیٹوں کی فروخت 5 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔یاد رہے کہ اس فون نے زیادہ قیمت کے باوجود بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہزارے والاں دے سنگمتحدہ عرب امارات کا قومی دن ہزارے والاں دے سنگدبئی (طاہر منیر طاہر) ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے پلیٹ فارم سے متحدہ عرب امارات
مزید پڑھ »

بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn Newsبھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہپی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

روس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہروس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہروس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہ Russia Testfire HypersonicMissile Kinjal Dagger
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:33