متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہزارے والاں دے سنگ

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہزارے والاں دے سنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

دبئی (طاہر منیر طاہر) ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے پلیٹ فارم سے متحدہ عرب امارات

میں بسنے والے ہزارے وال بھائیوں نے متحدہ عرب امارات کا یوم آزادی انتہا جوش و خروش سے منایا ۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے مرکزی رہنماوں اور مرکزی مجلس عاملہ سمیت تمام عہدیداران نے بھرپور شرکت کی ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

اپنے خطاب میں تنظیم کے بانی و صدر راجہ ابوبکر آفندی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ہم سب پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے اور ہم سب پریواےای کے قوانین کی پابندی لازم ہے بالخصوص ہزارے وال بھائیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ بیرون ممالک میں اپنے آپ کو پاکستان کا سفیر سمجھیں اور جن ممالک میں روزگار کے لیے مقیم ہیں آپ سب اس ملک کو اپناسمجھیں اور وطن عزیز پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں ۔

تنظیم کے چئیر مین لالہ بنارس تنولی نے اس موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ پاکستان میں رقم قانونی طریقے سے بھیج کر اپنے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں ۔چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ طالب علم نے اپنے اپ کو سخت سزا دیدی اس موقع پر جنرل سیکریٹری اظہر اقبال،سینئر نائب صدر طارق محمود اعوان،نائب چئیر مین غلام صدیق اعوان؛سینئر نائب صدر یاسر تنولی ،دبئی کے صدر سید صداقت شاہ ،چئیر مین سید عالم ،ابوظہبی ونگ کے صدر سردار امتیاز ،جنرل سیکرٹری ابوظہبی سجاد شاہ،صدر شارجہ راجہ کامران،جنرل سیکرٹری شارجہ ارشد محمود،راجہ وسیم،طاہر حسین شاہ، ملک محبوب،یوتھ ونگ کے صدر شیراز تنولی ،یاسر صدیقی ،ملک رویل اعوان،دبئی کے جنرل سیکریٹری سرفراز خان، سمیت دیگر ساتھی شریک ہوئے پروگرام کے آخر میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے کیک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذسعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذسعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ SaudiArabia SugaryDrinks Tax Implemented SoftDrinks SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn Newsسعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 06:55:05