سعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

آخر اس لڑکی کی ویڈیو اتنی وائرل کیوں ہورہی ہے؟ Entertainment Showbiz DawnNews

اور اب وہاں کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان بھی سامنے آئی ہیں۔

غالیہ امین کو جہاں سعودی عرب کی پہلی پلس سائز ماڈل کا اعزاز حاصل ہے، وہیں وہ خواتین کے بھاری جسم اور موٹاپے سے متعلق لوگوں میں شعور پیدا کرنے کے حوالے سے بھی کام کرتی ہیں۔ عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے غالیہ امین کا کہنا تھا کہ اگرچہ مغربی دنیا میں اب پلس سائز ماڈلز اور اداکاراؤں کو قبول کیا جا چکا ہے، تاہم عرب دنیا اور مشرق وسطیٰ میں اس حوالے سے اب بھی خوشگوار ماحول نہیں ہے۔غالیہ امین کے مطابق عرب معاشرے اور مشرق وسطیٰ میں اب بھی ماڈلنگ و شوبز کو برا سمجھا جاتا ہے اور اس حوالے سے یہاں کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
مزید پڑھ »

سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟سعودی عرب میں فارمولہ ای سیزن کی پہلی ریس کا انعقاد ہوا اور دسمبر میں باکسنگ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے والا ہے اور ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کھیلوں کے ذریعے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل SaudiArabia HeavyRain TorrentialRains Weather Storm
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:37