سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ SaudiArabia SugaryDrinks Tax Implemented SoftDrinks SaudiEmbassyUSA

انرجی ڈرنکس پر 100 فیصد اورمیٹھے مشروبات پر 50 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔اس کا فیصلہ جی سی سی ممالک نے مشترکہ طورپر کیا تھا جس کا مقصد صارفین کو مضر صحت مشروبات کے استعمال سے باز رکھنا ہے۔محکمہ زکو و آمدنی کے مطابق قہوہ خانوں اور کافی ہاس میں تیار کیے جانے والے ٹھنڈے مشروبات پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ٹیکس کا مقصد صارفین کو مضر صحت مشروبات کے استعمال سے باز رکھنا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ زکو و آمدنی سےکسٹمر کیئر اکانٹ کے توسط سے استفسار کیا گیا تھا کہ اگر قہوہ خانوں میں میٹھے ٹھنڈے مشروبات پیش...

تمام میٹھے مشروبات جن میں چینی یا کسی بھی قسم کی مٹھاس شامل کی گئی ہو اور وہ مشروب کے طور پر گلاس یا کسی ایسے برتن میں پیش کیے جا رہے ہوں جو سربمہر نہ ہوں ان پر منتخب اشیا ٹیکس نافذ نہیں ہوگا۔میٹھے مشروبات میں وہ تمام اشیا شامل ہیں جن میں شکر یا کسی بھی میٹھی چیز کا اضافہ کیا گیا ہو اور اسے مشروب کے طور پر استعمال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہو۔منتخب اشیا ٹیکس ایسے میٹھے مشروبات پر لاگو نہیں ہوگا جو 75 فیصد تک دودھ اور اس کی مصنوعات سے تیار کیے گئے ہوں۔ دودھ اور ڈیری مصنوعات مستثنی ہوں گی۔محکمہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟سعودی عرب پر ’سپورٹس واشنگ‘ کا الزام کیوں؟سعودی عرب میں فارمولہ ای سیزن کی پہلی ریس کا انعقاد ہوا اور دسمبر میں باکسنگ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے والا ہے اور ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کھیلوں کے ذریعے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل SaudiArabia HeavyRain TorrentialRains Weather Storm
مزید پڑھ »

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk Newsملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn Newsسعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 12:45:17