مشتعل عوام کا ملزمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ : DawnNews
بھارت کے شہر حیدر آباد میں 27 سالہ ویٹرنری ملازم کے مبینہ ریپ کے بعد قتل کے خلاف مشتعل عوام کے احتجاج پر پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ بر 3 پولیس اہلکاروں کو بھی معطل کردیا گیا۔کے مطابق حیدر میں پولیس اسٹیشن کے باہر ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا اور ملزمان کو کٹہرے پر کھڑا کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ پولیس نے تین افسران کو بھی معطل کردیا ہے۔
بھارت میں گزشتہ کئی برسوں سے ریپ کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ ریپ کے بعد قتل کے واقعات کے باعث اس سے قبل بھی حالات کشیدہ ہوتے رہے ہیں۔حیدر آباد میں پیش آنے والے تازہ واقعے کے حوالے سے کہا گیا کہ قتل ہونے والی خاتون گزشتہ 4 روز سے لاپتہ تھیں اور آج ان کی لاش ملی۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے دو افراد کی مائیں پولیس کو واضح کرچکی ہیں کہ اگر ان کے بیٹوں پر جرم ثابت ہوجائے تو انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
دوسری جانب پولیس اسٹیشن کے باہر موجود مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کو سزائے موت دی جائے۔متاثرہ خاتون حیدر آباد کے علاقے شمس آباد سے تعلق رکھتی تھیں جہاں مظاہرین نے محلے کا مرکزی دروازہ بند کردیا اور پلے کھڑے اٹھارکھے تھے جس میں درج تھا ‘نو میڈیا، نو پولیس، نوآؤٹ سائیڈر، صرف کارروائی اور انصاف’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکاردولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 2 فوجی افسران اور خاتون زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »