سی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سی وی میں غلط معلومات دینے والی اعلٰی عہدیدار خاتون کو قید - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

خاتون راز کھلنے سے ایک مہینے پہلے ہی نوکری کیلئے منتخب کی گئی تھی تنخواہ کتنی لے رہی تھی؟

بے روزگار افراد ملازمت حاصل کرنے کے لیے عام طور پر اپنی ’کریکیولم ویٹائے‘ میں غلط معلومات شامل کرلیتے ہیں اور انہیں اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ کتنی بڑی غلطی کر رہے ہیں۔

ایسی ہی آسٹریلیا کی ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بھی کی تھی، جنہوں نے اپنی سی وی میں نہ صرف اپنے گھر سے متعلق بڑے دعوے کیے تھے بلکہ انہوں نے اپنی تعلیم اور ماضی کی ملازمتوں کے حوالے سے بھی غلط معلومات شامل کی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے سی وی میں غلط معلومات فراہم کرنے والی خاتون کو ایک سال تک لازمی جیل میں رکھنے کا حکم دیا اور کہا کہ انہیں کسی طرح بھی ایک سال تک ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔

ویرونیکا ہلدا تھیرالٹ نے ملازمت حاصل کرنے کے بعد اسی ہی ادارے میں اپنے بھائی کو بھی اعلیٰ عہدے کے لیے اچھی تنخواہ پر بھرتی کیا تھا۔مذکورہ خاتون نے اپنی سی وی میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ایک پرتعیش بنگلہ ہے جب کہ انہوں نے اپنی تعلیم سے متعلق بھی بڑھا چڑھا کر اور غلط معلومات فراہم کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں گزشتہ ماہ جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مختلف واقعات میں 138 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئیں، بھتہ خوری کے6مقدمات درج ہوئے
مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہپی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیاپاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے جدہ میں اسلام تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسیریل کو پاکستان میں نشرکرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردیوزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02