اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے جدہ میں اسلام تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن
نیب نے 6 ریفرنسز ، 15 انکوائریوں کی منظوری دے دی
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے جدہ میں اسلام تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن قائم کردیا ہے ۔ رضوان سعید شیخ کو جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جد ہ میں اسلامی تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن کے قیام کامقصداوآئی سی کیلئے موثراندازمیں کام کرناہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اوآئی سی کے بانی رکن کی حیثیت سے تنظیم کواہمیت دیتاہے ۔ پاکستان کشمیر،امت مسلمہ کے معاملات پراوآئی سی کی حمایت کی قدرکرتاہے۔مستقل مشن کا مقصد او آئی سی کیلئے موثر کام کرنا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیاقومی ٹیم کاخواب چکنا چور، آسٹریلیا میں مسلسل 10 ویں سیریز ہار گئی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsAUS
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی؟عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا12:36 PM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, لاہور:سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے
مزید پڑھ »
شاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیاشاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا Pakistan SouthAsianGames2019 ShahidaAbbasi GoldMedal FirstGoldMedalForPakistan KaratePlayer WomenOfPakistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
پاکستان نے ساف گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردوکراٹے ایونٹ میں شاہدہ نے انفرادی کاتا میں پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے
مزید پڑھ »