خبر کی تفصیل پڑھیں:
لاہور:سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی درخواست میں فریق حکومت سے لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مبین نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی اور وفاقی حکومت سمیت پی ٹی اے سے جواب طلب کیا ہے۔
درخواستگزار وکیل نے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک نوجوان نسل کے لیے تباہ کن ہے۔ مذکورہ ایپ وقت اور پیسے کے ضیاع کیساتھ فحاشی عام کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔وکیل ندیم سرور نے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک سے بلیک میلنگ اور ہراسگی کا عنصر بڑھ رہا ہے۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ نوجوان نسل کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے وفاقی حکومت کو پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ بنانے کا حکم دیا جائے اور درخواست پر حتمی فیصلے تک ٹک ٹاک ویڈیو نشر کرنے سے روکا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد عدالت میں پیش کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں
مزید پڑھ »
پختونخوا میں محکمہ صحت کے بعد محکمہ تعلیم بھی بحران کا شکارمحکمہ تعلیم نے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کا اعلامیہ چند روز قبل جاری کیا تھا، تاہم اعلامیے میں سنگین غلطیوں کی ذمہ داری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ پر ڈال دی گئی۔
مزید پڑھ »
17 کروڑ کے اثاثے، حفیظ نے جواب کیلیے دوسری بار مہلت مانگ لی - ایکسپریس اردوایف بی آر نے حفیظ کو 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت اثاثے گوشواروں میں ظاہر کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »
5اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں38کشمیری شہید اور 853زخمی ہوئے5اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں38کشمیری شہید اور 853زخمی ہوئے IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »