پختونخوا میں محکمہ صحت کے بعد محکمہ تعلیم بھی بحران کا شکار ARYNewsUrdu
ہوگیا، اساتذہ کے تبادلوں کے اعلامیے میں سنگین غلطیوں کے بعد محکمہ تعلیم اور ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں سرد جنگ چھڑ گئی۔
محکمہ تعلیم نے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کا اعلامیہ چند روز قبل جاری کیا تھا، تاہم اعلامیے میں سنگین غلطیاں تھیں جن کی ذمہ داری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ پر ڈال دی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کہا گیا کہ محکمہ تعلیم بغیر مشاورت فیصلے کر لیتا ہے، مشاورت کی ہوتی تو سنگین غلطیاں سامنے نہ آتیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان اور ڈنمارک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہاسلام آباد : چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بعد اب جاپان اور ڈنمارک نے بھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے
مزید پڑھ »
میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 108 ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردوکے ایس ای 39ہزار پوائنٹس کے ساتھ 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سرمائے کا مجموعی حجم 75 کھرب روپے سے تجاوز
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
پاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے ایسے 1600 چکوروں کو تحویل میں لیا ہے جن کو ایران سے لایا جارہا تھا جبکہ دو افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »