5اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں38کشمیری شہید اور 853زخمی ہوئے

پاکستان خبریں خبریں

5اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں38کشمیری شہید اور 853زخمی ہوئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

5اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں38کشمیری شہید اور 853زخمی ہوئے IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir

دو خواتین اورتین لڑکوں سمیت اڑتیس کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے فوجی محاصرے کو آج چار ماہ مکمل ہونے کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اس میںسے سات کشمیریوں کو جعلی مقابلے یا حراست کے دوران شہید کیاگیا ۔ اس عرصے کے دوران مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پر امن مظاہرین پر گولیوں ، پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے 853کشمیری شدید زخمی ہوئے ۔ حریت رہنماﺅں سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق،ہائی کورٹ بار ایسوسی...

اور،محبوبہ مفتی سمیت کم سے کم گیارہ ہزار چار سو ایک حریت رہنماﺅں، کارکنوں، سیاست دانوں ، تاجروں اور سول سوسائٹی کے ارکان مسلسل گھروں میں نظربند ہیں۔اس عرصے کے دوران بھارتی فوجیوں نے زبردستی گھروں میں گھس کر 39خواتین کی بے حرمتی یا عصمت دری کی ۔ قابض انتظامیہ نے 5 اگست کے بعد سے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت بھی نہیں دی۔مقبوضہ علاقے میں دفعہ144کے تحت لگائی گئی پابندیوں کے باعث نظام زندگی مسلسل مفلوج ہے ، بیشتردکا نیں اور تجارتی مراکز بند ہیں جبکہ بعض...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:07:58