مزید پڑھئے؛
پاکستان نے ساف گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔کراٹے ایونٹ میں شاہدہ نے انفرادی کاتا میں پاکستان کا پرچم بلند کیاہے۔
ساف گیمز نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری ہیں۔ پاکستان کا تین سو پانچ رکنی دستہ ان کھیلوں میں شریک ہے، پاکستان کا والی بال ایونٹ میں بھی میڈل یقینی ہوچکا ہے، پاکستان نے والی بال کے فائنل میں کوالیفائی کیاہے جہاں اس کا مقابلہ منگل کو بھارت سے ہورہاہے۔ پاکستان کے ساف گیمز میں میڈلز کی تعداد دو ہوگئی، کراٹے کی انفرادی کاتا کیٹگری میں پاکستان کےنیامت اللہ نے سلور میڈل اپنےنام کرلیا، اس سے پہلے انفرادی کاتا میں شاہدہ نے گولڈمیڈل جیت کر ملکی پرچم بلند کیاتھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیاقومی ٹیم کاخواب چکنا چور، آسٹریلیا میں مسلسل 10 ویں سیریز ہار گئی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsAUS
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی؟عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا12:36 PM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, لاہور:سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے
مزید پڑھ »
شاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیاشاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا Pakistan SouthAsianGames2019 ShahidaAbbasi GoldMedal FirstGoldMedalForPakistan KaratePlayer WomenOfPakistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔
مزید پڑھ »