کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد میں گزشتہ ماہ جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مختلف واقعات میں 138 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئیں، بھتہ خوری کے6مقدمات درج ہوئے۔

گزشتہ ماہ نومبر میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، سی پی ایل سی نے 1ماہ کے دوران جرائم کے اعداد و شمار جاری کیے جس کے مطابق رواں سال 23 گاڑیاں چھینی اور 115چوری ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ نومبر میں شہریوں کی 23گاڑیاں چھینی گئیں اور 115گاڑیاں مختلف مقامات سے چوری ہوئیں جن میں سے اب تک صرف50برآمد کی جاسکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk Newsملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتپی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:27