حیدر آباد: 27 سالہ خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ میں ملوث چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک تفصیلات:
ریٹائرڈ پولیس افسر اور انڈیا میں پولیس اصلاحات کو متعارف کروانے والے پرکاش سنگھ نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزمان کی ہلاکتوں سے ’مکمل طور پر اجتناب‘ برتنا ممکن تھا۔
قتل کے بعد پولیس پر اس وقت شدید تنقید ہوئی جب متاثرہ ڈاکٹر کے اہل خانہ نے پولیس پر واقعے کے دو گھنٹے بعد تک کوئی ایکشن نہ لینے کا الزام عائد کیا۔ پولیس کمشنر وی جے سجنر نے بی بی سی تیلگو کے نمائندے ستیش بالا کو بتایا کہ پولیس ملزمان کو جائے وقوعہ پر اس لیے لے گئی تھی تاکہ جرم کی کڑیاں جوڑی جا سکیں۔تصویر کے کاپی رائٹتیلگو میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون بدھ کے روز شام چھ بجے اپنی موٹر سائیکل پر گھر سے روانہ ہوئیں تھیں۔ اپنی سکوٹی ٹول پلازہ کے پاس کھڑی کی اور ٹیکسی سے کہیں آگے گئیں لیکن واپس آنے پر انھیں اپنی سکوٹی پنکچر ملی۔
اس کے بعد خاتون نے اپنی بہن سے کہا کہ وہ تھوڑی دیر میں انھیں فون کریں گی اور فون منقطع کر دیا لیکن اس کے بعد ان کا فون بند ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئےبھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نوجوان خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد جلا کر قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا اور تاوان کی مبینہ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے، درخواست گزار
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیے IndiaOccupiedKashmir IndianArmy Arrested Kashmiris KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کے معروف پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد، دراصل یہاں کیسے پہنچیں ؟ پولیس بھی میدان میں آگئیںکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں واقع انو بھائی پارک کے قریب سے بڑی
مزید پڑھ »