کراچی کے معروف پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد، دراصل یہاں کیسے پہنچیں ؟ پولیس بھی میدان میں آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے معروف پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد، دراصل یہاں کیسے پہنچیں ؟ پولیس بھی میدان میں آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں واقع انو بھائی پارک کے قریب سے بڑی

تعداد میں انسانی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں، ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق ملنے والی یہ انسانی ہڈیاں کئی سال پرانی ہیں۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

روزنامہ جنگ کے مطابق انسانی ہڈیاں گرین لائن منصوبے کی کھدائی کے دوران برآمد ہوئی ہیں جو کپڑے کے تھیلوں میں بند تھیں، کراچی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پہنچ گئی ہے جس نے ہڈیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راﺅ کے مطابق کھدائی کے دوران ملنے والی ہڈیاں چیک کرا رہے ہیں، یہ ہڈیاں انو بھائی پارک کے قریب زمین سے کھدائی کے دوران ملی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر میڈیکل ویسٹیج کا معاملہ لگ رہا ہے، پہلے مختلف آپریشن اور سرجری کے دوران انسانی ہڈیوں کو الگ کیا جاتا...

ایس ایس پی سینٹرل نے مزید بتایا کہ شوگر کے مریضوں کے جسمانی حصوں کو بھی کاٹ کر الگ کیا جاتا ہے، پہلے ان ہڈیوں کو مختلف جگہوں پر دفنا دیا جاتا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب کچھ سالوں سے ان ہڈیوں کو جدید طریقے سے ختم کر دیا جاتا ہے، اندازہ ہے کہ یہ ہڈیاں کئی سال قبل دبائی گئی تھیں، تاہم پولیس مکمل تفتیش کے بعد ہی اس سلسلے میں بتا سکے گی۔واضح رہے کہ کراچی کے عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دینے کے لیے جاری گرین لائن منصوبہ کئی برس قبل شہرِ قائد میں شروع کیا گیا تھا جو تاحال نامکمل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:48