مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیے

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک درجن سے زائد نوجوان گرفتارکرلیے IndiaOccupiedKashmir IndianArmy Arrested Kashmiris KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir

نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقوں صفاکدل ، بہوری کدل ، راجوری کدل ، خانیار اورنوہٹہ سے بھارتی فورسز پر پتھروںاور پٹرول بموں سے حملوں کے الزام میں کم ازکم پانچ نوجوانوں کو گرفتارکیاہے۔ ضلع باہمولہ میں بھارتی فوج کی گاڑیوں پر پتھراﺅ کرنے

کے الزام میں چارنوجوانوں کو گرفتارکیا گیا ہے جبکہ ضلع پلوامہ میں بھی مختلف الزامات کے تحت کئی نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔ وادی کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے مزید رہنماﺅں اور کارکنوں کو گرفتارکرنے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ گرفتارافراد کو سرینگر کے سینٹرل جیل اور مختلف تھانوں میں نظربند رکھا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر، 4 ماہ میں 38 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر، 4 ماہ میں 38 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے 122 روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے 122 روزسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی 122ویں روز بھی جاری ہیں۔ فصیلات کے مطابق فاشسٹ مودی حکومت نے جنت نظیر وادی کشمیر کو جیل میں بدل دیا ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ
مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »

بھارت 7 دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn Newsبھارت 7 دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

4000 سے 5000 بھارتی پولیس کا مقبوضہ کشمیرسے انخلا شروع4000 سے 5000 بھارتی پولیس کا مقبوضہ کشمیرسے انخلا شروع4000 سے 5000 بھارتی پولیس کا مقبوضہ کشمیرسے انخلا شروع OccupiedKashmir KashmirisFightforFreedom KashmirBleeds IndianTerroristForce EscapeFromKashmir UN realDonaldTrump ForeignOfficePk PMOIndia adgpi ImranKhanPTI OfficialDGISPR IndianTerrorism
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 17:57:00