وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے لیے یہ امر بھی قابل مسرت ہے کہ 70 کی دہائی میں پاکستان سے عسکری تربیت حاصل کرنے والی شخصیت، آج سری لنکا کی صدارت کا منصب سنبھالے ہوئے ہے۔
شاہ محمود قریشی نے سری لنکا کے صدر کو پاکستانی ہم منصب عارف علوی کی جانب سے تہنیتی خط بھی دیا— فوٹو: نوید صدیقی
ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل، سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سینئر حکام بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ آپ کے منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائےپاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے Pakistan Tomatoes Rates SikhPilgrims BringTomatoes ForPreparingLangar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگا دی - ایکسپریس اردوپھانسی کے باعث ہلاک ہونے والے تینوں بچوں کی عمریں 3 سے 7 سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھ »
ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 2 فوجی افسران اور خاتون زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »