بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگا دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگا دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بھارت میں نشے کے عادی باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگادی

بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے اپنے 3 کم سن بچوں کو پنکھے سے لٹکا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں اہل محلہ کی جانب سے اطلاع دینے پر پولیس کو گھر سے 7 سالہ سیما، 5 سالہ منیشا اور 3 سال وشال کی پھندا لگی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں کو نشے کے عادی باپ نتھو رام نے ہمیشہ کے لیے موت کی نیند سلادیا۔ شہر ناگور کے پولیس چیف نے میڈیا کو بتایا کہ بچوں کی مزدور ماں چوکا دیوی کام سے گھر واپس آئی تو تینوں بچے پنکھے سے لٹکے ہوئے تھے۔ ماں کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ جمع ہوگئے اور پولیس کو اطلاع دی۔ قاتل باپ فرار ہوگیا جس کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔

محنت مشقت کرکے اپنے بچوں کو پالنے والی ماں نے بتایا کہ کام پر جانے سے پہلے 600 روپے اپنے شوہر کو دیئے تھے تاکہ گھر کے لیے راشن لے آئے، نشے کے عادت میں مبتلا شوہر نے مبینہ طور پر ان پیسوں سے شراب خرید کر پی لی ہوگئی اور بھوک سے شور مچانے والے بچوں کو قتل کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردوبیٹی کی بائیک خراب ہوگئی تھی اور مدد کرنے والے شخص نے ہی زیادتی کا نشانہ بنایا، والدین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02