مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے،مقبوضہ وادی میں قابض بھارت کے 4 ماہ کے محاصرے میں 2 خواتین اور3 لڑکیوں سمیت 38 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔
کئی سال سے گھر میں نظر بند چیئر مین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی شدید علیل ہو گئے، جنہیں ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں مسلسل نافذ ہیں ، جبکہ انٹرنیٹ و دیگر سروسز بدستور معطل ہیں۔5 اگست سے حریت رہنماؤں اور سیاستدانوں سمیت 11 ہزار 401 کشمیری گرفتار یا نظر بند ہیں۔
4 ماہ سے اب تک سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی گئی، جبکہ قبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں پیر کو120ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں بدستور جاری رہیںمقبوضہ کشمیر میں پیر کو120ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں بدستور جاری رہیں IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 34.42 فیصد کم ہوگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »