گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ 14 ارب 47 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز تھا، وزارت تجارت Read more: DawnNews Pakistan PTIGovernment
وزارت تجارت کے مطابق رواں مالی سال 20-2019 کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارے میں 34.42 فیصد کمی ہوئی، اس کے تحت درآمدات میں کمی جبکہ برآمدات میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
ڈان نیوز کو حاصل ہونے والے وزارت تجارت کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جولائی تا نومبر برآمدات 9 ارب 55 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں برآمدات کا حجم 9 ارب 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز رہا تھا۔ دوسری جانب نومبر میں برآمدات 2 ارب ڈالرز سے زائد رہیں جبکہ گزشتہ سال نومبر میں برآمدات ایک ارب 84 کروڑ 38 لاکھ ڈالرز تھیں اور صرف نومبر 2019 میں برآمدات میں 9.60 فیصد اضافہ ہوا۔وزارت تجارت کے پیش کردہ اعدادو شمار کے مطابق نومبر میں درآمدات کا حجم 3 ارب 81 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ گزشتہ سال نومبر میں درآمدات 4 ارب 62 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی مالیاتی خسارہ 286 ارب روپے رہااسلام آباد: (دنیا نیوز) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر مالیاتی خسارہ 286 ارب روپے رہا جبکہ وفاق کی آمدن 1489 ارب روپے رہی۔
مزید پڑھ »
باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »
شہابِ ثاقب کے ٹکڑے میں 4.6 ارب سال قدیم ’برفانی فوسلز‘ کی دریافت - ایکسپریس اردوسیارہ زمین پر اتنا زیادہ پانی کہاں سے آیا؟ یہ دریافت اس بارے میں بہت اہم ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »
سیالکوٹ میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو قتل کر دیا11:29 AM, 2 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقے بٹر میں ماں نے 7 سال بعد
مزید پڑھ »
لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرللبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل Lebanon EconomicCrises Hezbollah Dollars SecretVideos Leaked SocialMedia Viral
مزید پڑھ »