اسلام آباد: (دنیا نیوز) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر مالیاتی خسارہ 286 ارب روپے رہا جبکہ وفاق کی آمدن 1489 ارب روپے رہی۔
اسلام آباد سے وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے ستمبر وفاق کے کل اخراجات 1775 ارب روپے رہے۔
پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 286 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔ بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0.7 فیصد ہے۔ جولائی سے ستمبر تک ٹیکس آمدن 1142 ارب روہے رہی۔ وفاقی حکومت نے 1038 ارب روپے کے ٹیکسز اکٹھے کیے جبکہ اس دوران صوبوں نے 104 ارب 50 کروڑ روپے کے ٹیکسز جمع کیے۔ تین ماہ میں 1582 ارب روپے کے جاری اخراجات کیے گئے۔ جولائی تا ستمبر قرضوں پر سود کی ادائیگی پر 571 ارب روپے خرچ کیے گئے جبکہ تین ماہ میں دفاع پر 242 ارب 63 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع Pakistan StockMarket ChineseInvestors Interested Investment TwoBillionDollars PSX StockExchange BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk XHNews
مزید پڑھ »
شہابِ ثاقب کے ٹکڑے میں 4.6 ارب سال قدیم ’برفانی فوسلز‘ کی دریافت - ایکسپریس اردوسیارہ زمین پر اتنا زیادہ پانی کہاں سے آیا؟ یہ دریافت اس بارے میں بہت اہم ثابت ہوسکتی ہے
مزید پڑھ »