مقبوضہ کشمیر میں پیر کو120ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں بدستور جاری رہیں IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir
سے فوجی محاصرہ اور انٹرنیٹ کی معطلی مسلسل جاری ہے اوران چار ماہ کے دوران صورتحال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے کپوارہ اور سرینگرمیں دو کشمیری نوجوانوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ کرکے ان کو سینٹرل جیل سرینگر منتقل کردیا ہے۔ محمد افضل لون اورفیاض احمد گنائی کوبھارتی پولیس نے بھارت مخالف مظاہروں کا اہتمام اور پتھراﺅ کرنے کا الزام لگاکر گرفتارکیا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قابض انتظامیہ ایم ایل اے ہوسٹل سرینگر میں نظربند سیاسی...
عدم فراہمی بتایا جارہا ہے۔ رپورٹ میں منتقل کئے جانے والے رہنماﺅں کا نام ظاہر کئے بغیر کہاگیا ہے کہ علیل اور بزرگ رہنماﺅں کو دسمبر کے پہلے ہفتے میں ان کے گھروں میں منتقل کیا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے دو نظربند رہنماﺅں حکیم محمد یاسین اور محمد اشرف میر کوہوسٹل سے رہا گیا تھا تاہم انہیں گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دریں اثناءجاپان نے کہاہے کہ ان کا ملک کشمیر کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری اختلاف سے آگاہ ہے اور وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور امید کرتا ہے کہ اس مسئلے کا مذاکرات کے ذیعے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہپوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Condemned
مزید پڑھ »
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے: بلاول بھٹوپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
میرا کشمیر میرا منتظر!!!!!میرا کشمیر میرا منتظر!!!!! کہیں ایسی مثال ملتی ہے کہ ایک سو بیس دن تک ایک حکومت اسی لاکھ سے زائد انسانوں کے بنیادی حقوق چھین لے اور دنیا میں کہیں کوئی ردعمل سامنے نہ آئے AkramChaudhry Kashmir KashmirWantsFreedom UN UNHumanRights ForeignOfficePk
مزید پڑھ »