پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Condemned

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پرامن ہمسائیگی اور عوام کی ترقی پر مبنی ایجنڈا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کا قیام ہماری مخلصانہ خواہش ہے تاہم بھارت کا پانچ اگست کے غیر قانونی اقدام جنوبی ایشیا میں امن' ترقی اور خوشحالی کی راہ میں مسلسل حائل ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر میں لاک ڈائون کے سلسلہ کو ایک سو سولہ دن ہوگئے ہیں انہوں نے واضح کیا کہ پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہاوزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:43