میرا کشمیر میرا منتظر!!!!! کہیں ایسی مثال ملتی ہے کہ ایک سو بیس دن تک ایک حکومت اسی لاکھ سے زائد انسانوں کے بنیادی حقوق چھین لے اور دنیا میں کہیں کوئی ردعمل سامنے نہ آئے AkramChaudhry Kashmir KashmirWantsFreedom UN UNHumanRights ForeignOfficePk
مہذب دنیا کی تہذیب کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے ہیں۔ اس کرفیو اور لاک ڈاون نے انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے دعووئں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ بھارتی فوج کے مظالم نے ان تمام امن پسندوں کے امن و امان کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے جو دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کے علاوہ بہتا خون دیکھ کر تڑپ تڑپ جاتے ہیں۔ وہ تمام سماجی کارکن، انسانی حقوق کے لیے چیخنے چلانے والے اور دنیا کو ایکشن لینے کے لیے مجبور کرنے والے نجانے کہاں گم ہیں۔ خون مسلماں اتنا ارزاں ہو چکا کہ انہیں انسان سے بدتر سمجھا جا رہا ہے۔ کہیں...
آج کشمیر کے اسی لاکھ انسان صرف اس لیے مشکل زندگی گذار رہے ہیں کہ وہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کے ماننے والے ہیں۔ ان پر زندگی اس لیے تنگ کر دی گئی ہے کہ وہ ہندو بنیے کی سوچ کے خلاف ہیں۔ انہیں گھروں میں اس لیے قید کر دیا گیا ہے کہ جنونی ہندوؤں کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہیں۔ کیا کسی مسلم ملک میں چرچ، مندر یا کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کے لیے انکی عبادات کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے اگر نہیں ہے تو پھر مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کیوں ہوتی ہے محرم الحرام میں جلوسوں پر تشدد کیا...
آج ملک میں کوئی مجید نظامی نہیں ہے جو بھارت کو للکارے جو حکمرانوں کو یاد دلائے، جو دنیا میں کشمیریوں کی آواز بنے، جو کسی مالی مفاد کے بجائے حقیقی معنوں میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو۔ مجید نظامی کے بعد آج ملک میں کوئی قلمی مجاہد نہیں جو اپنی ملی، مذہبی و اخلاقی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے میدان عمل میں نظر آتا ہو۔ وہ مجید نظامی جو امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو شیطانی ثلاثہ کہہ کر پکارے اور ساری دنیا کو بتائے کہ یہ تینوں مل کر کیسے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا خون کر رہے...
کیا شدت پسند، انتہا پسند اور مسلم نسل کشی کے منصوبوں پر عمل کرنے والی نریندرا مودی کی حکومت کے کرفیو اور لاک ڈاون کا سامنا کرنے والے کشمیریوں کے یہ ایک سو بیس دن جانوروں کے حقوق کے لیے تڑپنے والوں کو شرمندہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ نئے کپڑے پہن کر، مہنگی خوشبوئیں لگا کر عالمی فورمز پر انسانی حقوق کے لیے تقریریں کرنے والوں کے چہروں پر کشمیریوں کے خون کے چھینٹے، وہاں ہونے والی خواتین کی عصمت دری اور بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے داغ کیسے دھلیں گے۔ایک سو بیس دن گذر گئے، بھارت نے جو کرنا تھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے: بلاول بھٹوپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہپوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Condemned
مزید پڑھ »
’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر حکومت پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ حکمران
مزید پڑھ »
بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکاسلام آباد : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے متعلق واضح اور مستحکم پالیسی ترتیب بنانا ہوگی
مزید پڑھ »
”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے12:32 PM, 30 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کی
مزید پڑھ »