”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے

پاکستان خبریں خبریں

”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی کی شادی میں تصاویر پر تنقید کرنا وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو مہنگا پڑگیا ۔تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ زرتاج گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میرا سیٹھی کی ان کے شوہر اور نجم سیٹحی کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں علی سیٹھی اپنی بہن کا بوسہ لیتے نظر آرہے ہیں۔

اس تصویر کو لیکر زرتاج گل نے کہا کہ ”یہ ہے جناب محترم نجم سیٹھی صاحب اور یہ تصویر ہے ان کی بیٹی کی شادی کی اور یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں اس کا دوست ہے اور اس کا دولہا آگے آگے چل رہا ہے۔یہ نجم سیٹھی دن رات عمران خان پر کیچڑ اچھالتا تھا اب اپنی اخلاقیات دیکھ لے۔لعنت ہی بنتی ہے۔ وزیر مملکت کی جانب سے بے جا تنقید اور کم علمی کا نوٹس لیتے ہوئے نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”کلائمیٹ منسٹر صاحبہ آپ کو ٹھنڈ تو نہیں لگ رہی ؟یہ میرا سیٹھی کا بھائی علی سیٹھی ہے!فوراً معافی مانگو۔

Disgusting shameful deplorable and third class comments just reflecting her own character. No wonder whole ship is sinking so fast.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:09:25