’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑے

پاکستان خبریں خبریں

’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر حکومت پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ حکمران

مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں، کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ یہ حکمران

مسئلہ کشمیر کا نام لے کر پاکستان کے سیاسی و معا شی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہ کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ ہوجائے تو آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کو اگر کوئی جج کہہ دے کہ ہم سزادیں گے تو آپ کی غیرت جوش مارتی ہے۔آپ کہتے ہوحب الوطنی کو خطرہ ہوگیا،قومی سلامتی کو خطرہ ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےنعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق
مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈنکشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہاوزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

پر کشش شخصیت، رعب دار آواز والے اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئےپر کشش شخصیت، رعب دار آواز والے اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:06