ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ 5 ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 40کلومیٹر اورمرکز پاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکان Punjab WeatherForecast ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانمحکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب کے مختلف شہروں
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکانملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان WeatherUpdates Rain FoggyWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:09:10