ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد,بارش کا امکان WeatherUpdates Rain FoggyWeather WeatherPK metoffice

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کا معاملہ،کازلسٹ منسوخ

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کےبالائی علاقوں گلگت،بلتستان اورملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا،پوٹھو ہار میں کہیں کہیں ہلکے بادل چھائے رہیں گے۔ پنجاب کے شہروں لاہور، ملتان، فیصل آباد رحیم یار خان میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔ بالائی سندھ کے شہر سکھر، لاڑکانہ ، نواب شاہ میں دھند کاامکان ہے جبکہ حیدر آباد اور کراچی میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا۔

اس کے علاوہ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کی آمد کی وجہ سے موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے کم جبکہ شمالی اور مغربی علاقوں میں زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکان Punjab WeatherForecast ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانمحکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب کے مختلف شہروں
مزید پڑھ »

سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے: وزیراعظمسیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32