عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن،سائبرکرائمز،منی لانڈرنگ کیخلاف جنگ حکومت کااہم ایجنڈاہے۔ آپ اپنی ذمہ داریاں جہاداورقومی فریضہ سمجھ کرادا کریں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقتصادی کرائمز،امیگریشن سےمتعلقہ کر
ائم کیخلاف جنگ بھی اہم ایجنڈاہے۔ بلاامتیازاحتساب بھی پی ٹی آئی حکومت کااہم ایجنڈاہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کوبے پناہ وسائل اورافرادی قوت سے نوازا ہے، نئی سوچ اور بہتر طرز حکومت کی ضرورت ہے، بیورو کریسی نے وژن کو عملی جامہ پہناناہے، ملک کی تعمیروترقی کے لیے سیاسی لیڈر شپ نے وژن دینا ہے۔ اس سے قبل معاشی ٹیم کے اہم اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت یقینی بنانے سے معاشی عمل میں تیزی آئے گی۔
معاشی ٹیم کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور عدالتوں میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیر التوا مقدمات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درجلاہور میں طلباء یکجہتی مارچ کے شرکاء و قیادت پر مقدمہ درج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ ترمیم کے لیے شاہ محمود کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقاتآرمی ایکٹ ترمیم کے لیے شاہ محمود کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دنیا کی صفِ اول کی جامعات میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی۔
مزید پڑھ »
عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوروس چین اور اسرائیل نے اپنی جوہری حیثیت کودنیا سے تسلیم کرا یا مگر پاکستان ایسا نہیں کر پایا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟
مزید پڑھ »
طلبہ یونینز بحال ہوں، سیاسی رہنماؤں، اسٹوڈنٹ لیڈرز کا متفقہ مطالبہطلبہ یونینز بحال ہوں، سیاسی رہنماؤں، اسٹوڈنٹ لیڈرز کا متفقہ مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »