پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت راولپنڈی اور کراچی میں ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 7 دسمبر کو شروع ہوگی، شائقین yayvo.com سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کراسکیں گے۔ ‏پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی میں ٹی سی ایس کے مراکز سے بھی ٹکٹیں 7 دسمبر سے دستیاب ہوں گی جب کہ ‏دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کراچی میں ٹی سی ایس مراکز سے ٹکٹیں 9 دسمبر کو فروخت ہوں گی۔

اور اس بار ایک شناختی کارڈ پر 10 ٹکٹس خریدے جا سکیں گے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں شعیب اختر انکلوژر کے ٹکٹ پچاس روپے میں دستیاب ہوں گے جب کہ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاوید میاں داد، فضل محمود، وسیم اکرم، عمران خان، اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوژرز کے ٹکٹوں کی مالیت بھی 50 روپے مقرر کی گئی ہے، اس کے علاوہ روزانہ بڑی تعداد میں کالجز اور اسکولز کو ٹکٹس دیئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہرجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہکراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی میں انتظامیہ نے اسکول اساتذہ کی حاضری کے سلسلے میں نئے
مزید پڑھ »

رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہرجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہشہر قائد کے ضلع وسطی میں انتظامیہ نے اسکول اساتذہ کی حاضری کے سلسلے میں نئے اقدامات اٹھا لیے۔
مزید پڑھ »

اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:10