رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی ضلع وسطی میں ضلعی ایڈمنسٹریشن نے ان اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے جو غیر حاضر رہتے ہیں یا دیر سے آتے ہیں۔

انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہیڈ ماسٹر غیر ضروری چھٹیاں کرنے اور دیر سے آنے پر اساتذہ کے خلاف کارروائی کریں گے، بغیر اجازت اساتذہ نے اسکول سے چھٹی کی تو غیر حاضری لگا دی جائے گی، ہیڈ ماسٹر کی موجودگی میں ہی اساتذہ اپنی حاضری لگائیں گے۔حرف ’پی‘ لکھنے کی پریکٹس بھی ختم کی جائے گی، اور اس کی جگہ باقاعدہ طور پر دستخط کیا جائے گا، جب کہ غیر حاضر ملازمین کی جگہ سائن کرنے والے ملازمین کے خلاف بھی کارروائی کی جائے...

مانیٹرنگ یونٹ کا کہنا ہے کہ ہیڈ ماسٹر ’کیجول لیو‘ لکھتے ہیں جب کہ غیر حاضر کبھی نہیں لکھا جاتا، اب اس پریکٹس کو ختم کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سرکاری اسکولوں میں پڑھائی کے معیار کی حالت ناگفتہ بہ ہے، خود اسکولوں کی حالت بھی نہایت خراب ہوتی ہے، دوسری طرف اساتذہ خود کو سرکاری ملازم سمجھتے ہوئے تعلیم کے فریضے کی طرف دھیان نہیں دیتے اور اپنی مرضی سے اسکول آتے جاتے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں گھوسٹ اسکولوں اور گھوسٹ اساتذہ کا بھی ایک وسیع سلسلہ موجود ہے جس کے خلاف کارروائی کے فیصلے بھی کیے جا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

رجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہرجسٹر پر حاضری کے لیے P لکھنے کی پریکٹس کے خاتمے کا فیصلہکراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی میں انتظامیہ نے اسکول اساتذہ کی حاضری کے سلسلے میں نئے
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشقومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشاسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت  کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی
مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:56