www.24newshd.tv
فیصل آباد تھانہ منصورآباد کےعلاقہ دستگیرکالونی کےعباس نےاپنی بچی نورفاطمہ کوقتل کرکے نہرمیں پھینک دیا تفتیش میں انکشاف کیا کہ دو سال قبل کم سن بچےکو بھی مارکر ڈسکہ نہرمیں پھینک دیا تھا۔سوتیلے باپ نے اپنے دوکمسن بچوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں بہادیں۔ اس کا انکشاف اس وقت ہوا جب دستگیر کالونی کی رہائشی نورفاطمہ گھرسےپڑھنے گئی لیکن واپس نہ آئی۔ سوتیلے باپ نے تھانہ منصورآباد میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا، تفتیش میں انکشاف ہوا کہ سوتیلےباپ نےہی معصوم بچی کو مبینہ طورپرقتل کرکےجڑانوالہ نہرمیں پھینک...
ریسکیو 1122 نے جڑانوالہ نہر میں سرچ آپریشن کیا لیکن بچی کی لاش نہ ملی۔ملزم نے دوران تفتیش ایک اورانکشاف کیا کہ اس نے ایک بیٹا دو سال قبل ڈسکہ نہرمیں پھینک دیا تھا ۔ بچی کی لاش کو ڈھونڈنے کے لئے آپریشن کل دوبارہ کیا جائیگا ۔ پولیس کی جانب سےمزید تفتیش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روٹی ٹھیک نہ بنانے پر قتل: مقدمے میں ملوث سزائے موت کا ملزم باپ بریلاہور ہائیکورٹ نے کیا فیصلہ سنایا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates LahoreHighCourt
مزید پڑھ »
بیمار باپ کی عیادت کیلئے بیٹے پاکستان نہیں آئےمگر بیٹی باہرجانا چاہتی ہے، فیصل جاوید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لڑکی سے زیادتی: ماں نے بیٹے کو جلانے کا مطالبہ کردیالڑکی سے زیادتی: ماں نے بیٹے کو جلانے کا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
داعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیاداعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
داعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیاداعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ISIS Torturing StateDept DeptofDefense POTUS USAO_SC
مزید پڑھ »
ایرانی فورسز نے 1000سے زیادہ مظاہرین کو ہلاک کردیا،امریکاکادعویٰایرانی فورسز نے 1000سے زیادہ مظاہرین کو ہلاک کردیا،امریکاکادعویٰ Iran SecurityForces Protests BrianHook Killed
مزید پڑھ »