داعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا

پاکستان خبریں خبریں

داعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

داعش نے اجتماعی قتل عام کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ARYNewsUrdu

کی ہے جس میں سرکاری ملازمین اور دیگر یرغمال بنائے گئے افراد کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارتے دکھایا گیا ہے۔

یہ واقعہ جنوبی لیبیا کے الفقہاء کے علاقے میں پیش آیا جہاں داعش کے جنگجوﺅں نے یرغمال بنائے گئے متعدد افراد کو ذبح کیا جب کہ کئی افراد کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کرکے ہلاک کردیا گیا۔ یہ ویڈیو فوٹیج داعش کے آن لائن پروپیگنڈہ چینل پر پوسٹ کی گئی ہے، اس ویڈیو کے لیے اخرجوھم من حیث اخرجوکم کا عنوان دیا گیا۔

31 منٹ کی اس طویل فوٹیج میں داعشی دہشت گردوں کو یرغمال بنائے گئے افراد کے ساتھ ذلت آمیز طرز عمل اختیار کرتے دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ داعش کے جگجوﺅ متعدد افراد کو ایک صحرائی علاقے میں سروں میں گولیاں مار کر قتل کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور: بھائی نے بہن کو قتل کرکے خودکشی کرلیقصور: بھائی نے بہن کو قتل کرکے خودکشی کرلیقصور: بھائی نے بہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوافغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد - ایکسپریس اردوداعش خراسان کےسیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے،زلمےخلیل زاد
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا،افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا:زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا،افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا:زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا،افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا:زلمے خلیل زاد Afghanistan America AfghanArmy Taliban Operations ISIS ZalmayKhalilzad AfghanAmericanDiplomat realZalmayMK StateDept
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا،افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کوپسپاکردیا۔زلم خلیل زاد Afghanistan Terrorism ISIS Daesh USA Taliban ZalmayKhalilzad US4AfghanPeace realDonaldTrump UN StateDept ashrafghani mfa_afghanistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زادافغانستان میں امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو پسپا کردیا۔زلمے خلیل زاد ZalmayKhalilzad USA AfghanArmy Taliban ISIS Retreat
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:48:42