جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی

ضرور پڑھیں: میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیا،شرجیل میمن کو11دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی

ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے،شرجیل میمن کو بھی جعلی بینک اکاونٹس کیس میں ملزم نامزد کر دیا گیا،شرجیل میمن پر سولر لائٹس کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزدجعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر، 20 ملزمان نامزد
مزید پڑھ »

جعلی پیر کے ہاتھوں دو سوتیلے بچوں کا قتل | Abb Takk Newsجعلی پیر کے ہاتھوں دو سوتیلے بچوں کا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردوپی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے فیصلہ کرلیانالائق حکومت کو برداشت نہیں کریں گے،بلاول بھٹوپیپلز پارٹی نے فیصلہ کرلیانالائق حکومت کو برداشت نہیں کریں گے،بلاول بھٹوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نالائق وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:24