پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی -

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا اور اس کے علاوہ وزیراعظم نے لاہور رنگ روڑ، گجرات یونیورسٹی، نواز شریف پارک شیخوپورہ، پنجاب اسمبلی گریٹر اقبال پارک اور سوک سینٹر، جوہر ٹاؤن کا ریکارڈ بھی مانگ لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پلیئرز ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے، پہلی ڈرافٹنگ میں جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے منتخب
مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہبی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ پشاور میٹرو کی تحقیقات ایف آئی اے سے نہیں کرائیں گے، نیب تحقیقات سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:30