پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع Read More : Newsonepk HBLPSLDraft2019 PSL5 PSLDraft

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پلیئرز ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے، پہلی ڈرافٹنگ میں جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے منتخب ہوگئے۔

اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کےتمام میچزپاکستان میں ہوں گے،اس ایڈیشن میں کراچی،لاہور، ملتان اور روالپنڈی میں ایونٹ کے میچز ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھاکہ پی ایس ایل ہم سب کاہے،تمام فرنچائزکاشکریہ،فرنچائزکےبغیرکامیابی ممکن نہیں،یہ پی ایس ایل اہم ستون ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھاکہ گزشتہ4سالوں میں بہترین غیرملکی پلیئرزپی ایس ایل کاحصہ بنے،اس باربھی دنیاکےبہترین کرکٹرزپی ایس ایل میں شرکت کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانشیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدمپاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازآمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 19:21:52