پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم ARYNewsUrdu
اسلام آباد : پاکستان نے امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا امید ہے امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ مذاکرات سے ایک پرامن اور معتدل افغانستان قائم ہو سکے گا،پاکستان فریقین میں تعمیری ڈائیلاگ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور ہمیشہ کہا ہے کہ افغانستان میں تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طالبان، امریکہ ایک بار پھر مذاکرات کی میز پرامریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد قطر میں طالبان کے نمائندوں سے افغانستان میں جنگ بندی اور وہاں جاری تنازعے کے حل کے لیے اقدامات پر گفتگو دوبارہ شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »
امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
’امریکا، طالبان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد کرے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »