طالبان اور امریکہ کی دوحہ میں افغان مفاہمتی عمل دوبارہ شروع کرنے کی کوشش
یاد رہے کہ ستمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ ایک سال طویل امن مذاکرات کو معطل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’طالبان سے بات چیت مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔‘
افغان صدارتی ترجمان صدیق صدیقی کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’دونوں ممالک نے ملک میں امن کے لیے ایک مشترکہ روڈمیپ پر بات چیت کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ جنگ کے خاتمے کی ہماری مشترکہ کوششیں کامیاب ہوں گی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’اگر خدا نے چاہا تو میں مشکلات سے دوچار افغان قوم میں امن لانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کروں گا۔‘امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کی افغان صدر کے ساتھ بدھ کو ہونے والی ملاقاتتقریباً ایک سال تک افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد افغان امن عمل اس وقت کھٹائی میں پڑ گیا جب رواں سال ستمبر کے اوائل میں کابل میں طالبان کے حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردوچار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی
مزید پڑھ »
سندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہسندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ابو ظہبی کے ولی عہد اس بچی کے گھر جانے پر مجبور ہوگئےابو ظہبی کے ولی عہد محمد بِن زاید جیسے ہی بچی کے قریب پہنچے اس بچی نے اپنا ہاتھ ان کی جانب بڑھایا لیکن ولی عہد اسے دیکھے بغیر ہی آگے بڑھ گئے۔
مزید پڑھ »