سندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang

نے بلوچستان کے علاقے جعفر آباد، نصیر آباد، سبی، کوہلو اور ہرنائی کی فصلوں پر حملہ کر دیا ہے۔

کاشت کاروں کو فصلیں تباہ ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے، صوبے کے ان علاقوں میں تباہی مچانے کے بعد ٹڈی دل مکران اور خاران کا رخ کر رہے ہیں۔پلانٹ پروٹیکشن آفیسر عارف شاہ کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں فصلوں پر حملہ کرنے کے بعد ٹڈی دل نے بلوچستان کے علاقے جعفر آباد، نصیر آباد، سبی، کچھی، کوہلو اور ہرنائی کی فصلوں پر حملے کیے ہیں۔کے ان حملوں کے باعث ان علاقوں میں کاشت کی گئی لاکھوں روپے کی فصلیں تباہ ہوگئیں، جبکہ کاشت کاروں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا...

عارف شاہ نے بتایا کہ جعفر آباد، نصیر آباد، سبی، کچھی، کوہلو اور ہرنائی کی فصلوں کو نقصان پہنچانے کے بعد ٹڈی دل مکران اور خاران ڈویژن کا رخ کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےتحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
مزید پڑھ »

ولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئےولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئےولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اس مزیدار میوے کے فائدے بھی دل میں جگہ بنانے والے ہیں - Food - Dawn Newsاس مزیدار میوے کے فائدے بھی دل میں جگہ بنانے والے ہیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

استقبال میں ہاتھ نہ ملایا، ولی عہد بچی کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئےاستقبال میں ہاتھ نہ ملایا، ولی عہد بچی کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئےاستقبال میں ہاتھ نہ ملایا، ولی عہد بچی کی دل جوئی کے لیے گھر پہنچ گئے Read News Welcome KSAmofaEN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:46